گوگل کے ہوم پیج پر یومِ اساتذہ کا ڈوڈول

ڈوڈل پر کلک کیا جاتا ہے، صارفین کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل صفحہ  تک رسائی حاصل ہو جاتی ہے

2068420
گوگل کے ہوم پیج پر یومِ اساتذہ  کا ڈوڈول

گوگل نے اپنے ہوم پیج  کو   یومِ اساتذہ کے موقع پر  خصوصی طور پر تیار کردہ "ڈوڈل" کے ساتھ پیش کیا ہے۔

جب ڈوڈل پر کلک کیا جاتا ہے، صارفین کو 24 نومبر کے یوم اساتذہ کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل صفحہ  تک رسائی حاصل ہو جاتی ہے۔

ڈوڈل کی تصویر میں سورج، کتاب اور درخت کے پتے شامل ہیں۔

ڈوڈل ایپلی کیشن میں، ممالک، ثقافتی تقریبات اور تاریخ کے اہم لوگوں کے لیے اہم دنوں اور تعطیلات کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے  اور موضوع پر  لوگو تیار کیا گیا ہے۔

خصوصی طور پر ڈیزائن کیے گئے لوگو پر کلک کر کے انٹرنیٹ صارفین اس دن، شخص یا موضوع کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں