ترک اور شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے شہری مصر پہنچ گئے : ترجمان  اونجو کیچے لی

اپنے تحریری بیان میں اونجو کیچے لی نے کہا کہ 100 افراد جن میں ترک اور شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے شہری اور ان کے رشتہ دار شامل ہیں، رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر  پہنچ گئے ہیں

2067257
ترک اور شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے شہری مصر پہنچ گئے : ترجمان  اونجو کیچے لی

وزارت خارجہ کے ترجمان  اونجو کیچے لی نے کہا ہے کہ 100 افراد، جن میں ترک اور شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے شہری اور ان کے رشتہ دار شامل ہیں، رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر  پہنچ گئے ہیں۔

اپنے تحریری بیان میں اونجو کیچے لی نے کہا کہ 100 افراد جن میں ترک اور شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے شہری اور ان کے رشتہ دار شامل ہیں، رفح بارڈر گیٹ سے گزر کر مصر  پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  غزہ سے نکالے گئے گروپ کو قاہرہ لے جایا جائے گا، ترجمان  اونجو کیچے لی  نے کہا کہ اس گروپ کو کل ہوائی جہاز کے ذریعے ترکیہ  لایا جائے گا۔



متعللقہ خبریں