صدر ایردوان کا سوڈانی کونسل کے صدر سے رابطہ

صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کےلیے  متحدہ ہونے کی ضرورت ہے  جبکہ اسلامی  تعاون تنظیم کے حالیہ ریاض اجلاس میں لیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد بھی اہمیت رکھتے ہیں

2065972
صدر ایردوان کا سوڈانی کونسل کے صدر سے رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان  نے سوڈانی کونسل کے صدر عبداللہ البرہان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی  حملوں اور امداد انسانی کی فراہمی پر غور کیا گیا ۔

 صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل کےلیے  متحدہ ہونے کی ضرورت ہے  جبکہ اسلامی  تعاون تنظیم کے حالیہ ریاض اجلاس میں لیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد بھی اہمیت رکھتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں