ترک صدر کی اطالوی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت

ہر گزرتے منٹ کے ساتھ شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اور وہ اسرائیل کو، جس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

2064873
ترک صدر کی اطالوی وزیر اعظم سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی سے فون پر بات کی۔

ایوان صدر محکمہ اطلاعات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت کے دوران غزہ پر اسرائیل کے حملوں، جس میں اس کے تشدد میں اضافہ ہوا اور اس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں شامل ہیں، اور خطے میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر ایردوان نے فلسطینی سرزمین کے خلاف مظالم مزید گہرے ہو رہے ہیں اور ہر گزرتے منٹ کے ساتھ شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اور وہ اسرائیل کو، جس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، کو بین الاقوامی عدالتوں میں سزا دلوانے کے لیے کام کریں گے، اور جنگ بندی اور مستقل امن  کو یقینی بنانے کے لیے اٹلی سے حمایت کی توقع رکھتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں