ترک وزیر داخلہ کی کوسوو کے ہم منصب سے ملاقات

یرلی قایا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، کوسوو کے اپنے ہم منصب سویچلا کے دورہ ترکیہ پر شکریہ ادا کیا

2063227
ترک وزیر داخلہ کی کوسوو کے ہم منصب سے ملاقات

داخلی امور کے وزیر علی یرلی قایا نے کل کوسوو کے داخلی امور کے وزیرحیلال سویچلا سے ملاقات کی۔

یرلی قایا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، کوسوو کے اپنے ہم منصب سویچلا کے دورہ ترکیہ پر شکریہ ادا کیا۔

وزیر یرللی قایا نے بتایا ہے کہ  انہوں نے  سویچلا  کے ہمراہ دہشت گرد تنظیموں اور منظم جرائم کی تنظیموں کے خلاف جنگ میں اور خاص طور پر  سیکورٹی کے شعبے میں وزارتوں کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا۔



متعللقہ خبریں