ملکی و ملّی طیاروں کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر

100 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر بائکار، آقن جی، محارب ڈرون اور قزل الما  کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر بنائی گئی

2057382
ملکی و ملّی طیاروں کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر

100 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر بائکار، آقن جی، محارب ڈرون اور قزل الما  کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر بنائی گئی۔

29 اکتوبر جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کی مناسبت سے 9 عدد بائراکتارآقن جی محارب ڈرون طیاروں اور بائراکتار قزل الما  کے ساتھ ترک پرچم کی تصویر بنا کر  ملّی جذبات کا اظہار کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں