نائیجیرئین وزیر دفاع کی انقرہ آمد، دو طرفہ امور پر غور

وزیر دفاع یشار گولیر نے انقرہ میں نائیجیریئن ہم منصب محمد بدرو ابو بکر سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی و سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

2056931
نائیجیرئین وزیر دفاع کی انقرہ آمد، دو طرفہ امور پر غور

 وزیر دفاع یشار گولیر نے انقرہ میں نائیجیریئن ہم منصب محمد بدرو ابو بکر سے ملاقات کی ہے۔

 امور دفاع کے مطابق، دونوں وزرا نے  دو طرفہ دفاعی و سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں