ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے

ترک مسلح افواج  نے، چشمہ امن آپریشن کے علاقے پر حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2055062
ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے

شام کے شمال میں حملے کے لئے تیار علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " دہشت گردوں کا ناگزیر انجام واضح ہے۔ ترک مسلح افواج  نے، شام کے شمال میں، چشمہ امن آپریشن   کے علاقے پر حملے کے لئے تیار PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو ان کے مذموم عزائم میں کامیابی سے پہلے ہی غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں