صدر ایردوان کی ملائیشئن وزیر اعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے استنبول کے قصر وحد الدین میں ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی

2054236
صدر ایردوان کی ملائیشئن وزیر اعظم سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے استنبول کے قصر وحد الدین میں ملاقات کی ۔

یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی ۔

ملاقات میں وزیر خارجہ خاقان فیدان اور ترک خفیہ ایجنسی  کے سربراہ ابراہیم قالن بھی شریک تھے۔

 



متعللقہ خبریں