ترکیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بھیجی گئی انسانی امداد اور سامان  مصر پہنچ گیا

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد  روانہ کی ہے

2050542
ترکیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بھیجی گئی انسانی امداد اور سامان  مصر پہنچ گیا

ترکیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بھیجی گئی انسانی امداد اور سامان  مصر پہنچ گیا ہے ۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد  روانہ کی ہے۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  فوجی طیاروں کے ذریعے بھیجی گئی امداد مصر پہنچ گئی ہے  ۔ یہ سامان مصر سے غزہ پہنچایا جائے گا۔



متعللقہ خبریں