ترک قومی فٹ بال تیم کو ترک صدر کی مبارکباد

نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر عثمان آشکن بق نے صدر رجب طیب ایردوان اور قومی فٹ بال ٹیم کے درمیان بات چیت کرائی

2050430
ترک قومی فٹ بال تیم کو ترک صدر کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے کروشیا کے میچ کے بعد قومی فٹ بال ٹیم کو مبارکباد دی۔

نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر عثمان آشکن بق نے صدر رجب طیب ایردوان اور قومی فٹ بال ٹیم کے درمیان بات چیت کرائی ۔

صدر ایردوان نے کہا کہ"میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، واقعی میں کافی سخت میچ تھا لیکن نتیجہ اچھا نکلا۔ ہم  گروپ میں لیڈر  پوزیشن پر آگئے ہیں۔"

مونٹیلا: "فٹ بال میں ترکیہ کی نمائندگی کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ ہم سب کو ایسی فتح حاصل کرنے پر فخر ہے۔"

جواباً ترک صدر نے کہا : مبارک ہو، گرازی"

 



متعللقہ خبریں