وزیر خارجہ حقان  فیدانآذربائیجان کے دورے پر

اس دورے کےحوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں ای سی او کے تناظر میں تعاون کے فریم ورک کے اندر 2023 میں کئے گئے کام اور اس کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا اور ای سی او کے ایجنڈے پر موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے

2048812
وزیر خارجہ حقان  فیدانآذربائیجان کے دورے پر

وزیر خارجہ حقان  فیدان شوشا میں منعقد ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزراء کونسل کے 27ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے دورے پر ہیں۔

اس دورے کے حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ

اجلاس میں ای سی او کے تناظر میں تعاون کے فریم ورک کے اندر 2023 میں کئے گئے کام اور اس کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا اور ای سی او کے ایجنڈے پر موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  ECO خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کو بڑھانے کے لیے تعاون کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گا، ECO کے دوست اوربرادر  ممالک کے ساتھ مل کراپنے اوپر عائد ہونے والے فرائض کو ادا کرتا رہے گا۔



متعللقہ خبریں