وزیر خارجہ حقان  فیدان کے انقرہ میں سفارتی مذاکرات

وزارت کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  جاری کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ فدان کے سفارتی رابطے  جاری ہیں

2045948
وزیر خارجہ حقان  فیدان کے انقرہ میں سفارتی مذاکرات

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں سفارتی مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

وزارت کے ایکس سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  جاری کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ فدان کے سفارتی رابطے  جاری ہیں۔

وزیر خارجہ فیدان نے شامی اپوزیشن اور انقلابی فورسز کے قومی اتحاد (SMDK) کے صدر ہادی البحرہ، شامی مذاکراتی کمیشن کے صدر بیدیر کاموس اور شام کی عبوری حکومت کے صدر عبدالرحمن مصطفیٰ سے ملاقات کی ہے۔

فیدان نے انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل مائیکل سپنڈلیگر سے بھی ملاقات کی ہے ۔



متعللقہ خبریں