روزنامہ  ٹائمز کے دس قابلِ دید سیاحتی مقامات میں فتحیہ بھی شامل

فتحیہ میونسپلٹی کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹائمز اخبار  نے "اکتوبر میں ساحل سمندر کی چھٹیوں کے لیے بہترین مقامات" کی فہرست کا اعلان کیا ہے جس میں   ترکیہ کا فتحیہ کا علاقہ بھی شامل ہے

2046095
روزنامہ  ٹائمز کے دس قابلِ دید سیاحتی مقامات میں فتحیہ بھی شامل

روزنامہ  ٹائمز   نے  اکتوبر میں تعطیلات کے سب سے بڑے 10 مقامات میں موعلا کےفتحیہ علاقے  کو اپنی  فہرست میں  دوسرے نمبر پر رکھا ہے۔

فتحیہ میونسپلٹی کی طرف سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹائمز اخبار  نے "اکتوبر میں ساحل سمندر کی چھٹیوں کے لیے بہترین مقامات" کی فہرست کا اعلان کیا ہے جس میں   ترکیہ کا فتحیہ کا علاقہ بھی شامل ہے۔

دی ٹائمز کے مضمون کے ساتھ "کم قیمتوں سے فائدہ اٹھانے والے سیاحوں کے لیے نادر موقع "  کے ساتھ اس فہرست  کو شائع کیا ہے۔

"ابیزا (اسپین)، فتحیہ (ترکیہ)، مالٹا، زنجبار (تنزانیہ)، گوا (بھارت)، کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ)، الگاروے (پرتگال)، جمیکا، ٹولم (میکسیکو)، کریٹ (یونان)"کو جگہ دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں