مراکش میں زلزلے کے حوالے سے ترک صدر کا پیغام

ہم اس مشکل گھڑی  میں اپنے تمام وسائل کے ساتھ اپنے مراکشی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

2035106
مراکش میں زلزلے کے حوالے سے ترک صدر کا پیغام

 

صدر رجب طیب ایردوان نے مراکش میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے  ایک پیغام جاری کیا ہے۔

ایردوان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا:"میں دوست اور برادرانہ مراکش میں زلزلے کی تباہی سے متاثر ہونے والے تمام مراکش کے لوگوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے خدا کی رحمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ ہم اس مشکل گھڑی  میں اپنے تمام وسائل کے ساتھ اپنے مراکشی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔"



متعللقہ خبریں