شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKKکے ایک سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے

2034812
شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن میں  دہشت گرد تنظیم PKKکے ایک سرغنہ کو غیر فعال  کردیا گیا

شمالی عراق کے پنجہ کلید آپریشن  کے  علاقے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے زارگوس کے نام نہاد انچارج فرید  یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  کاروائیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  عراق کے شمال میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپرشین جاری ہے  اور اس آپریشن کے دورانگروس کے نام نہاد  انچارج  فرید یوکسیل کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں