وزیر خارجہ حقان فیدان کا فکریم دمکا اور پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو راؤ سےرابطہ

وزارت کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں دمکا سے ملاقات کی

2034143
وزیر خارجہ حقان فیدان کا  فکریم دمکا  اور پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو راؤ  سےرابطہ

وزیر خارجہ حقان   فیدان نے کوسوو کے علاقائی ترقی کے وزیر اور کوسوو ڈیموکریٹک ترک پارٹی (KDTP) کے چیئرمین فکریم دمکا سے ملاقات کی ہے۔

وزارت کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں دمکا سے ملاقات کی۔

دوسری جانب وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیدان نے پولینڈ کے وزیر خارجہ زیبگنیو راؤ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

واضح رہے کہ ملاقات کے دوران فیدان اور راؤ نے ترکیہ اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں