ترک وزیر خارجہ کی نیٹو سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت، بحیرہ اسود اناج معاہدے کی بحالی کے لیے  اٹھائے گئے اقدامات اور سویڈن کی نیٹو رکنیت پر تبادلہ خیال

2033621
ترک وزیر خارجہ کی  نیٹو سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے بحیرہ اسود اناج اقدام  کو جانبر کرنے اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے بارے میں ملاقات کی۔

وزارت کی معلومات کے مطابق، فیدان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے ٹیلی  فون پر بات کی۔

اس  دوران یوکرین کی تازہ ترین پیش رفت، بحیرہ اسود اناج معاہدے کی بحالی کے لیے  اٹھائے گئے اقدامات اور سویڈن کی نیٹو رکنیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں