صدر کے چیف ایڈوائزر  عاکف کی  اقوام متحدہ  کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدارتی اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق کلیچ نے نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں جینکا سے ملاقات کی ہے

2032032
صدر کے چیف ایڈوائزر  عاکف کی  اقوام متحدہ  کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے ملاقات

صدر کے چیف ایڈوائزر  عاکف چاتائے کلیچ  نے   اقوام متحدہ  کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سیاسی اور امن سازی کے امور اور امن آپریشنز  Miroslav Jenca سے ملاقات کی ہے۔

صدارتی اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق کلیچ نے نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل  میں جینکا سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس، قبرص میں ہونے والی پیش رفت اور اناج راہداری کے مطالعے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں   قبرص کے مسئلے میں خاص طور پر ترک قبرصیوں کے حاصل کردہ حقوق کا تحفظ کیے جانے اور  اس معاملے پر غیر منصفانہ رویہ ختم  کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ملاقات کے دوران اناج راہداری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جینکا نے ترکی کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔



متعللقہ خبریں