کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز ترک معیشت کے لیے اپنی شرح نمو 2.6 فیصد سے بڑھا کر 4.2 فیصد کردی

موڈیز نے اپنی گلوبل میکرو آؤٹ لک 2024-2023 رپورٹ کا اگست شمارہ جاری  کردیا ہے

2031745
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز ترک معیشت کے لیے اپنی شرح نمو 2.6 فیصد سے بڑھا کر 4.2 فیصد کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اس سال ترک معیشت کے لیے اپنی شرح نمو 2.6 فیصد سے بڑھا کر 4.2 فیصد اور اگلے سال کے لیے 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی ہے۔

موڈیز نے اپنی گلوبل میکرو آؤٹ لک 2024-2023 رپورٹ کا اگست شمارہ جاری  کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک معیشت میں رواں سال 4.2 فیصد اور اگلے سال 3 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

موڈیز نے مئی میں شائع ہونے والی اپنی پیشن گوئی میں پیش گوئی کی ہے کہ ترکیہ کی معیشت اس سال 2.6 فیصد اور اگلے سال 2 فیصد ترقی کرے گی۔



متعللقہ خبریں