وزیر خارجہ حقان  فیدان کی کوسسو اور طالبان رہنماوں سے تبادلہ خیال

وزیر  خارجہ فدان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سے  ملاقات کی ہے

2023215
وزیر خارجہ حقان  فیدان  کی کوسسو اور طالبان رہنماوں سے تبادلہ خیال

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے کوسوو کی وزیر خارجہ ڈونیکا گیروالا شوارز کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

ٹیلی فونک رابے میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر  خارجہ فدان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سے  ملاقات کی ہے۔  

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزارت خارجہ کی پوسٹ کے مطابق، فدان نے برادر سے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی ہے۔

جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ون ٹو ون ملاقات کے علاوہ  وفود کے درمیان ہونے والی ملاقات اور ان مذاکرات کی تصاویر کو بھی شئیر کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں