ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد  تنظیم  PKK/YPG کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم کا   واحد مقصد خطے میں خون بہانا ہے جس پر ترک مسلح افواج نے  PKK/YPG  پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال   جو شمالی شام

2020324
ترک مسلح افواج  نے شمالی شام میں 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا
teror operasyonu agit gaver-bayram yilmaz.jpg

شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد  تنظیم  PKK/YPG کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم کا   واحد مقصد خطے میں خون بہانا ہے جس پر ترک مسلح افواج نے  PKK/YPG  پانچ دہشت گردوں کو غیر فعال   جو شمالی شام میں بہار امن  کے علاقے میں حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔ ۔

دوسری طرف، نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے Yılmaz Bayram، کوڈ نام "Agit Gever جو  PKK/KCK کا نام نہاد جنرل کورئیر آفیسرتھا  کو   دہشت گرد تنظیم کے ارکان کو ہتھیار اور گولہ بارود فراہم کرتا تھا  کو  شمالی عراق میں سنجار میں ایک آپریشن میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

دہشت گرد بیرام جن ہتھیاروں اور گولہ بارود کی کھیپ کی تیاری کر رہا تھا اسے ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

دہشت گرد یلماز بیرام نے 2011-2016 میں حقاری  میں سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں اور 2015 کی کارروائیوں میں حصہ لیاتھا ۔



متعللقہ خبریں