"ملکی معیشت کی صورت حال "ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

بتایا گیا ہے کہ  جمہوری عوامی پارٹی نے یہ اجلاس  ملکی معیشت کی تازہ صورت حال پر بحث کے لیے بلانے کی درخواست کی تھی

2015262
"ملکی معیشت کی صورت حال "ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس کل ہوگا

 ترک پارلیمان کا ہنگامی اجلاس  کل اسپیکر نعمان قورتولموش کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔

 اسپیکر نے یہ درخواست  جمہوری عوامی پارٹی  کی  طلب پر  کل  سہ پہر تین بجے  بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  جمہوری عوامی پارٹی نے یہ اجلاس  ملکی معیشت کی تازہ صورت حال پر بحث کے لیے بلانے کی درخواست کی تھی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں