شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن   کے علاقے میں فوجی آپریشن جاری ہے

2011403
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے دوران  اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن   کے علاقے میں فوجی آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کے دوران PKK کے دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے ہتھیار اور مختلف مواد قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

اس اسلحے  اور گولہ بارود کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں