صدر ایردوان کا سربایہ کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت

صدارتی محل کی جانب سے  جاری  کردہ بیان کے مطابق، ایردوان نے ووچچ کی جانب سے انہیں    دوبارہ صدر منتخب  ہونے مبارکباد   دیے  جانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ہے

2007975
صدر ایردوان کا سربایہ کے صدر  الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ  سے  ٹیلی فون پر بات چیت  کی  ہے۔

صدارتی محل کی جانب سے  جاری  کردہ بیان کے مطابق، ایردوان نے ووچچ کی جانب سے انہیں    دوبارہ صدر منتخب  ہونے مبارکباد   دیے  جانے پر ا ن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں  صدر ایردوان نے کہا کہ    دونوں رہنماؤں کی کوششوں کی بدولت ترکیہ اور سربیا کے تعلقات اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں