آبنائے باسفورس کو آمدو رفت کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا

بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے

2005860
آبنائے باسفورس کو آمدو رفت کےلیے دوبارہ کھول دیا گیا

یاٹس مقابلوں کے باعث گزشتہ روز آمدورفت کے لیے بند آبنائے باسفورس دوبارہ سے جہازوں کے لیے کھول دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلوں کی وجہ سے آبنائے باسفورس کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ کل شام چھ بجے بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

کابوٹاج تہوار کا انعقاد ہر سال یکم جولائی کو منایا جاتا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں