ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

فیدان نے  ہنگری کے وزیر برائے خارجہ امور و تجارت  پیزر سزیجارتو سے نیٹو کے  توسیعی عمل کے معاملے پر بات چیت کی

2005445
ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے ہنگیرین اور فلسطینی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  فیدان نے  ہنگری کے وزیر برائے خارجہ امور و تجارت  پیزر سزیجارتو سے نیٹو کے  توسیعی عمل کے معاملے پر بات چیت کی۔

فیدان نے فلسطینی وزیر خارجہ ریاض الا مالکی سے ٹیلی فون پر  عید ملن کی۔

 



متعللقہ خبریں