وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی

یشار گیولر  نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد  اور  خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ  حاصل کی

2004937
وزیر قومی دفاع  یشار گیولر نے عراقی سرحد پر ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی

وزیر قومی دفاع  یشار گیولر   اور   ترک مسلح افواج (TSK) کے کمانڈنگ اسٹاف نے رات عراقی سرحد کے زیرو پوائنٹ پر آق طوطن  میں ترک فوجیوں کے  ساتھ رات گزاری ہے ۔

یشار گیولر  نے 1700 اونچائی والی پہاڑی پر کمانڈ کے محافظوں سے سرحد  اور  خطے میں ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ  حاصل کی۔

یشار  گیولر  اور  ان کے ہمراہ کمانڈرز نے یہاں عید کی نماز ادا کی، بعد میں ترک فوجیوں کے ساتھ عید منائی ۔



متعللقہ خبریں