وزیر خارجہ حقان فیدان لندن میں یوکرین کانفرس میں شرکت کر رہے ہیں

کانفرنس، جس میں فیدان شرکت کریں گے،  میں یوکرین کی ترقی اور جنگ کے بعد کی تعمیر نو پر توجہ مرکوز کی جائیگی

2002349
وزیر خارجہ حقان فیدان لندن میں یوکرین کانفرس میں شرکت کر رہے ہیں

وزیر خارجہ ہحقان فیدان 2023 یوکرین امپروومنٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے برطانیہ تشریف لے گئے ہیں۔

وزیر فیدان کی دارالحکومت لندن میں دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

کانفرنس، جس میں فیدان شرکت کریں گے،  میں یوکرین کی ترقی اور جنگ کے بعد کی تعمیر نو پر توجہ مرکوز کی جائیگی۔

دو روزہ اجلاس میں  عالمی   برادری کو یکجا کیا جائیگا۔

بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی بھی آن لائن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ وزیر فیدان نے چیک وزیر خارجہ جان لیپاوسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

بتایا گیا کہ لیپا وسکی  نے وزیر خارجہ حقان فیدان  کو ان کے نئے عہدے کی مبارکباد دی ہے۔



متعللقہ خبریں