ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد جہاں بھی چھپے ہوئے ہوں  نے ان کو وہیں نشانہ بنایا جائے گا

2001604
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے  گولہ بارود پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سےجاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گرد جہاں بھی چھپے ہوئے ہوں  نے ان کو وہیں نشانہ بنایا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقےحقورق  میں سرچ اینڈ اسکین آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں گولہ بارود قبضے میں لے لیا  گیا ہے۔

پوسٹ میں   زیر قبضہ  مواد کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں