ابراہیم قالن کو قومی خفیہ سروس کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

صدارتی ترجمان کو صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے اہم ترین اداروں میں سے ایک خفیہ سروس کی باگ ڈور پکڑا دی ہے۔

1995747
ابراہیم قالن کو قومی خفیہ سروس کا سربراہ مقرر کر دیا گیا

ابراہیم قالن کو قومی خفیہ سروس کا سربراہ  مقرر کر دیا گیا ہے۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق "صدر رجب ط یب ایردوان نے  حقان فیدان  سے خالی ہونے  والے  عہدے پر اپنے ترجمان ابراہیم قالن کی تقرری کی ہے ۔"

 



متعللقہ خبریں