دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد  ہتھیار ڈال دیئے

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت  قائل کرنے  کی  کوششوں کے نتیجے میں PKK سے فرار ہونے والے مزید 5 دہشت گرد تنظیم کے ارکان نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں

1994330
دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد  ہتھیار ڈال دیئے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے قائل ہونے کے بعد  ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، وزارت کی کوآرڈینیشن کے تحت  قائل کرنے  کی  کوششوں کے نتیجے میں PKK سے فرار ہونے والے مزید 5 دہشت گرد تنظیم کے ارکان نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ہتھیار ڈالنے والے تنظیم کے ارکان نے 2002 اور 2014 میں دہشت گرد تنظیم میں شمولیت اختیار کی اور شام اور عراق میں سرگرمیاں انجام دیں۔

اس سال قائل ہو کر ہتھیار ڈالنے والے دہشت گردوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں