ترکیہ کے 13 ویں صدر، رجب طیب ایردوان منتخب

غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انتخابات میں  شراکت کا تناسب 85 فیصد کے قریب رہا ہے

1992067
ترکیہ کے 13 ویں صدر، رجب طیب ایردوان منتخب

 

ترکیہ کے 13 ویں صدر رجب طیب ایردوان ہیں۔

  غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انتخابات میں  شراکت کا تناسب 85 فیصد کے قریب رہا ہے۔ ووٹوں کی شرح کچھ یوں رہی ؟ آک پارٹی کے رہنما  رجب طیب ایردوان: 52 فیصد،  ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو: 48 فیصد



متعللقہ خبریں