صدر ایردوان کا انقرہ میں عوام سے خطاب

ہماری قوم نے 'مضبوط پارلیمانی جمہوریت کے الفاظ' کو اپنے پاؤں تلے روندھ دیا  ہے

1990359
صدر ایردوان کا انقرہ میں عوام سے خطاب

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جمہوریاتحاد مستقبل کے ترکیہ کو ایک مختلف انداز میں پارلیمنٹ میں 323 ارکان کے ساتھ قائم کرے گا۔

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں غیر سرکاری تنظیموں اورکونسلروں کے اجلاس سے خطاب کیا۔

یہ بتاتے ہوئے کہ جمہوری اتحاد نے 14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کی، ایردوان نے کہا،"فی الحال، 323 اراکین پارلیمنٹ  کے ساتھ، جمہوری اتحاد نے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کر لی  ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ دوسرے لفظوں میں، ہم مقننہ کے طور پر ریپبلکن الائنس میں ہیں۔ ہماری قوم نے 'مضبوط پارلیمانی جمہوریت کے الفاظ' کو اپنے پاؤں تلے روندھ دیا  ہے اور اس نے  جمہوری اتحاد کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے  کہا   جمہوری اتحاد   کے 323پارلیمانی نمائندوں کے ہمراہ ہمارا راستہ صاف ہے۔ ہم  ایک مختلف انداز میں ترکیہ کی نشاط کریں گے۔ ترکیہ صدی کا سنگ بنیاد  آپ کے ساتھ مل کر رکھا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں