صدر رجب طیب ایردوان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی

1971646
صدر رجب طیب ایردوان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  کی ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ کے صدارتی  محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

وزیر خارجہ  میود چاوش  اولو   بھی اس ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔



متعللقہ خبریں