دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے علاقائی سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا

علاقے میں کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران  حقاری الندوز کے علاقے کو دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا ہے۔ ایرن ناکہ بندی موسمِ خزاں  کے  فوجی  آپریشن کے دائرہ کار میں  الندوز کے علاقے میں  فوجی آپریشن جاری ہے

1971505
دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے علاقائی سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا
harekat operasyon.jpg

دہشت گرد تنظیم PKK کے علاقائی سرغنہ   علی شیر انتقام جس کا کوڈ نام   ایمرہ  آرپاک تھا اور جس کا نام    دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں اورنج کیٹگری میں شامل تھا   کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

علاقے میں کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران  حقاری الندوز کے علاقے کو دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا ہے۔

ایرن ناکہ بندی موسمِ خزاں  کے  فوجی  آپریشن کے دائرہ کار میں  الندوز کے علاقے میں  فوجی آپریشن جاری ہے۔

اس آپریشن کے  دوران  مسلح تصادم میں 1 دہشت گرد اسلحے سمیت مارا گیا ہے۔

غیر فعال بنائے جانے والے  مسلح دہشت گرد  PKK کے علاقائی سرغنہ   علی شیر انتقام جس کا کوڈ نام   ایمرہ  آرپاک تھا اور جس کا نام    دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں اورنج کیٹگری میں شامل تھا   کو غیر فعال کردیا گیا ہے

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کے دائرہ کار میں  علاقے کے عوام  کی حمایت کے ساتھ دہشت  گردوں کے خلاف  فوجی آپریشن جاری ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ترک فوجیوں کے کارنامے کی تعریف کی ہے ور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔  



متعللقہ خبریں