ترکیہ  کی  مقامی  الیکٹرک کار کے ہپہلے خریدفاروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئی

مقامی  الیکٹرک کار Togg کے 'T10X' ماڈل کے خریدنے  والے افراد کے  ناموں کا اعلان  قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا ہے

1967290
ترکیہ  کی  مقامی  الیکٹرک کار کے ہپہلے خریدفاروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی  گئی

ترکیہ  کی  مقامی  الیکٹرک کار توگ کے T10X ماڈل کے آرڈر  دینے والے  20 ہزار افراد  کے ناموں کا علان کرنے کے ساتھ ساتھ20 ہزار    ریزور ناموں کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

T10X ماڈل 2023 میں 20 ہزار خوش نصیب لوگوں کو فروخت کی جائے گی۔

مقامی  الیکٹرک کار Togg کے 'T10X' ماڈل کے خریدنے  والے افراد کے  ناموں کا اعلان  قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا ہے۔

T10X  کار خریدنے کا حق  حاصل افراد کی  فہرست کا اعلان Togg اور Trumore ایپلی کیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر کیا گیا  ہے،  مقامی کار  کو سب سے پہلے خرید سکیں گے۔

ان ناموں کے علاوہ  2023  میں 20 ہزار صارفین کانام ریزرو  فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں