وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کی سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں سے ملاقات

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے،  چاوش اولو  نے کہا کہ میں سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے اپنے فرائض میں  کامیابی کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں

1963043
وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو کی سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں سے ملاقات
uruguay ankara elcisi hugo cayrus.jpg
hindistan elcisi Virander Paul.jpg
zambiya ankara elcisi william maipambe sikazwe.jpg

وزیر خارجہ   میولود چاوش اولو نے اپنے فرائض کا آغاز کرنے والے سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

میولود چاوش اولو نے سری لنکا کی  سفیر  Saranya Hasanthi Urugodawatte Dissanayake، زیمبیا کے  سفیر William Maipambe Sikazwe، یوروگوائے  کے سفیر Hugo Cayrus اور ہندوستانی سفیر Virander Paul  سے الگ الگ ملاقات کی ہے  جنہوں نے دارالحکومت انقرہ میں اپنے فرائض کا آغاز کیا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے،  چاوش اولو  نے کہا کہ میں سری لنکا، زیمبیا، یوروگوئے اور ہندوستان کے سفیروں کے اپنے فرائض میں  کامیابی کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں  ۔



متعللقہ خبریں