ترکیہ: آبنائے چناق قلعے کو ٹرانزٹ بحری جہازوں کے لئے دو طرفہ شکل میں بند کر دیا گیا

بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجیئن کے سنگم 'آبنائے چناق قلعے' بنامِ دِیگر'در دانیال' کو بھاری برفباری کی وجہ سے ٹرانزٹ بحری جہازوں کے لئے دو طرفہ شکل میں بند کر دیا گیا

1942280
ترکیہ: آبنائے چناق قلعے کو ٹرانزٹ بحری جہازوں کے لئے دو طرفہ شکل میں بند کر دیا گیا

بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجیئن کے سنگم 'آبنائے چناق قلعے' بنامِ دِیگر'در دانیال' کو بھاری برفباری کی وجہ سے ٹرانزٹ بحری جہازوں کے لئے دو طرفہ شکل میں بند کر دیا گیا ہے۔

علی الصبح شروع ہونے والی بھاری برفباری کی وجہ سے سمندر میں حدِّ  نگاہ  محدود  ہو گئی  ہے۔

آبنائے چناق قلعے بحری ٹریفک ڈائریکٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمال اور جنوب سے آبنائے میں دخول کے منتظر بحری جہازوں کے کپتانوں کو وائرلیس وارننگ کے بعد آبنائے کے دخول و خروج کے لئے بند  ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق برفباری میں کمی کے بعد آبنائے کی ٹریفک معمول پر لوٹ آئے گی۔

تاہم مقامی فیری بوٹ سفر جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں