صدر ایردوان کی سربیا کے اول نائب وزیراعظم سے ملاقات
دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی
1938464
صدر رجب طیب ایردوان، سربیا کےاول نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ایویکا ڈیک کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔