ایرن محاصرہ   موسمِ  خزاں -23 کے آپریشن  کے  دوران ترک محافظ شہید

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اینجو   کی شہادت کی خبر کا اعلان کیا ہے۔

1936295
ایرن محاصرہ   موسمِ  خزاں -23 کے آپریشن  کے  دوران ترک محافظ  شہید

ایرن محاصرہ   موسمِ  خزاں -23 کے آپریشن  کے  دوران شرناک میں جنڈا مری  کے محافظ  نعمت  اینجو کے  شہید  ہوگئے ہیں۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے اینجو   کی شہادت کی خبر کا اعلان کیا ہے۔

اپنی پوسٹ میں، سویئلو نے کہا، "آج ایک اور  ہیرو جامِ شہادت نوش کرگیا ہے۔، وہ ایک  ہیرو تھا۔ اس کی ہمت، اس کا دل، اس کی وفاداری ہم سب کے لیے ایک رہنما اصول ہے۔

 ہمارے بہادر ساتھی  اینجو  ایرن محاصرہ آپریشن کے دوران  بیست لر  میں شہید ہوگئے ہیں۔  ایرن محاصرہ آپریشن  موسمِ  خزاں 23 آپریشن  کے دوران شہید ہونے والے  ہم اپنے اس  ساتھی  کی  مغفرت  کی دعا کرتے ہیں ۔ اللہ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔

متعللقہ خبریں