ترکیہ: ایتھوپیا مسلح افواج کے سربراہ انقرہ پہنچ گئے

انقرہ پہنچنے پر جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جنرل یاشار نے فوجی تقریب کے ساتھ مارشل برہانو ژولا گیلالچا کا استقبال کیا

1924343
ترکیہ: ایتھوپیا مسلح افواج کے سربراہ انقرہ پہنچ گئے

وفاقی عوامی جمہوریہ ایتھوپیا کی مسلح افواج کے سربراہ مارشل برہانو ژولا گیلالچا  ترکیہ  مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کی سرکاری دعوت پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

انقرہ پہنچنے پر جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جنرل یاشار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

استقبالیہ تقریب کے بعد جنرل یاشار گلیر نے مارشل گیلالچہ کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں عسکری سربراہان نے علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔



متعللقہ خبریں