ترکیہ کو اپنی سلامتی ممکن بنانے کا حق حاصل ہے: سویڈن

بل اسٹروم نے سویڈش اخبار ایکسپریسن سے گفتگو کے دوران   کہا کہ شمالی عراق اور شام میں دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کے آپریشن پنجہ ۔شمشیر سے متعلق کہا کہ  ترکیہ دہشتگردی سے کافی متاثر رہا ہے جسے اپنے تحفظ کا حق حاصل ہے

1909130
ترکیہ کو اپنی سلامتی ممکن بنانے کا حق حاصل ہے: سویڈن

  سویڈش وزیر خارجہ  توبیاس بل اسٹروم نے کہا ہے کہ ترکیہ کو دہشتگردی کے خلاف اپنے تحفظ کا حق حاصل ہے۔

  بل اسٹروم نے سویڈش اخبار ایکسپریسن سے گفتگو کے دوران   کہا کہ شمالی عراق اور شام میں دہشتگردی کے خلاف ترکیہ کے آپریشن پنجہ ۔شمشیر سے متعلق کہا کہ  ترکیہ دہشتگردی سے کافی متاثر رہا ہے جسے اپنے تحفظ کا حق حاصل ہے۔

 



متعللقہ خبریں