ترکیہ بھر میں آج یومِ جمہوریہ بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کے   حکام   نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی  مصطفی کمال اتاترک  کے مزار پر  حاضری   دی

1899227
ترکیہ بھر میں  آج یومِ جمہوریہ بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے
cumhuriyet bayramı (23).jpg

آج 29 اکتوبر یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔

قیام ِ جمہوریہ ترکیہ کی  99 ویں  سالگرہ  ملک بھر میں بڑے جوش و ولولے سے منائی جا رہی ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت کے   حکام   نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی  مصطفی کمال اتاترک  کے مزار پر  حاضری   دی۔

ترک صدر بعد ازاں  یوم جمہوریہ  کی مناسبت سے ایوان صدارت میں   مہمانوں کو شرف ملاقات بخشیں گے۔

استنبول، انقرہ اور استنبول میں  دیو ہیکل  اسکرینوں پر  دن بھر  خصوصی  ویڈیو کلپس کو  نشر کیا جا رہا ہے۔

یوم جمہوریہ کو بیرون ملک ترک سفارتخانوں میں بھی تقریبات کے ساتھ  منایا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں