جنوب مشرقی اناطولیہ سےسال کے پہلے نوماہ کے دوران 3 ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد

متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق جنوب مشرق میں برآمد کنندگان جہاں اعلیٰ معیار کی اور لذیذ زرعی مصنوعات اس کی آب و ہوا اور مٹی کے حالات کے مطابق اگائی جاتی ہیں  وہاں سے  برآمد کردہ  3 ملین 318 ہزار 626 ٹن مصنوعات کے عوض 2 ارب 59 کروڑ 93 لاکھ 942 ہزار

1895002
جنوب مشرقی اناطولیہ سےسال کے پہلے  نوماہ کے دوران 3 ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد

سال کے پہلے 9 مہینوں میں ترکیہ کے اناج کی پیداوار کے اہم مراکز میں سے ایک جنوب مشرقی اناطولیہ سے 3  ملین 318 ہزار 626 ٹن اناج برآمد کیا گیا۔

متعلقہ اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق جنوب مشرق میں برآمد کنندگان جہاں اعلیٰ معیار کی اور لذیذ زرعی مصنوعات اس کی آب و ہوا اور مٹی کے حالات کے مطابق اگائی جاتی ہیں  وہاں سے  برآمد کردہ  3 ملین 318 ہزار 626 ٹن مصنوعات کے عوض 2 ارب 59 کروڑ 93 لاکھ 942 ہزار ڈالر  کی آمدنی حاصل کی گئی ہے۔

 بیرون ملک سب سے زیادہ مکرونی کو   فروخت کیا گیا ہے  اور  اس پروڈکٹ کی برآمد سے 490 ملین 144 ہزار ڈالر  کی آمدنی حاصل کی گئی ہے۔

اس کے بعد جڑی بوٹیوں  کے  تیل اور گندم کا آٹا وہ دوسری مصنوعات تھیں جن سے برآمد کنندگان نے سب سے زیادہ آمدنی حاصل کی ہے ۔

عراق 961 ملین 568 ہزار ڈالر کے ساتھ اس شعبے کی برآمدات میں پہلے نمبر پر ہے۔

عراق کے بعد  شام  216 ملین 655 ہزار ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور  166 ملین 104 ہزار ڈالر کے ساتھ امریکہ  تیسرے نمبر پر ہے ۔



متعللقہ خبریں