ترکی کی تمام ممالک کو پناہ گزینوں کی  مساوی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت

تانجو  بلگیچ نے کہا کہ  آٹھ سالوں سے سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ترکی کے لیے تیسرے ممالک کی درخواست پر زیادہ بوجھ اٹھانا  اس کے لیے ممکن نہیں ہے بلکہ  ترکی پناہ  گزینوں کے حق سے متعلق بین الاقوامی ضوابط کا پابند ہے

1855747
ترکی کی تمام ممالک کو پناہ گزینوں کی  مساوی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت

ترکی نے تمام ممالک   کو   پناہ گزینوں کی  مساوی ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت دی۔

وزارت خارجہ کی ترجمان، سفیر تانجو بلگیچ، نے برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس روانڈا کے ساتھ مہاجرین  سے متعلق طے پانے والے  معاہدے  کے ملتے  جلتے   معاہدے کے ترکی کے ساتھ  ساتھ طے  پانے سے متعلق  خبروں کے بارے میں  ترکی  کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ  نے کہا ہے کہ خبر کے حوالے سے کہ ہم تمام ممالک کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں  اور ہجرت پر مساوی ذمہ داری قبول کریں۔

ترجمان تانجو بلگیچ  نے برطانوی برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس روانڈا کے ساتھ مہاجرین  سے متعلق طے پانے والے  معاہدے  کے ملتے  جلتے   معاہدے کے ترکی کے ساتھ  ساتھ طے  پانے سے متعلق  خبروں کے بارے میں  ترکی  کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ  نے کہا ہے کہ خبر کے حوالے سے کہ ہم تمام ممالک کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں  اور ہجرت پر مساوی ذمہ داری قبول کریں ۔

تانجو  بلگیچ نے کہا کہ  آٹھ سالوں سے سب سے زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والے ترکی کے لیے تیسرے ممالک کی درخواست پر زیادہ بوجھ اٹھانا  اس کے لیے ممکن نہیں ہے بلکہ  ترکی پناہ  گزینوں کے حق سے متعلق بین الاقوامی ضوابط کا پابند ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کسی بھی ملک کا پناہ گزین کیمپ یا سرحدی محافظ نہیں ہو گا اور نہ ہی وہ کسی بھی طرح تیسرے ممالک کی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو سنبھالے گا۔ مزید یہ کہ ہم نے گزشتہ سال افغان مہاجرین کے بارے میں ایسی ہی خبروں کے بعد یہ موقف عوام کے ساتھ شیئر کیا تھا۔ ہم دعوت دیتے ہیں آپ آگے آئیں اور برابر کی ذمہ داری قبول کریں۔



متعللقہ خبریں