ترکی کا قومی میزائیل گیوک دوان فرائض منصبی کے لیے  تیار

دفاعی صنعت کی صدارت کے صدر اسماعیل دیمیر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرگیوک دووان  میزائل کے بارے میں  کہا ہے کہ ٹوبی تاک  کے  سیج  (دفاعی صنعت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ) کے دائرہ کار میں مختلف ٹسٹس کیے گئے جن میں کامیابی ھاصل ہوئی ہے

1854219
ترکی کا قومی  میزائیل گیوک دوان فرائض منصبی کے لیے  تیار

قومی فضا ئی  حدود سے فضا سے  مار کرنے والا میزائل Gökdogan اپنے فرائض منصبی کے لیے  تیار ہے۔

Gökdoğan، جو ریڈار کے ذریعے فائرنگ  کرنے کی  صلاحیت رکھتا ہے  اس سال ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا جائے گا۔

دفاعی صنعت کی صدارت کے صدر اسماعیل دیمیر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پرگیوک دووان  میزائل کے بارے میں  کہا ہے کہ ٹوبی تاک  کے  سیج  (دفاعی صنعت ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ) کے دائرہ کار میں مختلف ٹسٹس کیے گئے جن میں کامیابی ھاصل ہوئی ہے۔

"انہوں نے کہا کہ یہ میزائل  خفیہ  ٹھکانوں کو بھی نشانہ  بنا سکے گا۔  

انہوں نے کہا کہ قومی فضا ئی  حدود سے فضا سے  مار کرنے والا میزائل Gökdogan اپنے فرائض منصبی کے لیے  تیار ہے

ہم اس سال اپنے Gökdogan اور Bozdogan میزائل ترک مسلح افواج کو فراہم کریں گے۔ میں ہر اس شخص کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس کی تیاری میں حصہ لیا



متعللقہ خبریں