اماراتی مسلح افواج کے سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے استقبال کیا

ترک چیف آف دی اسٹاف یشار گولیر نے متحدہ عرب  امارات کی مسلح افواج کے سربراہ  لیفٹنٹ جنرل حمد محمد ثانی الرومیثی  سے ملاقات کی ہے

1852175
اماراتی مسلح افواج کے سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے استقبال کیا

 ترک چیف آف دی اسٹاف یشار گولیر نے متحدہ عرب  امارات کی مسلح افواج کے سربراہ  لیفٹنٹ جنرل حمد محمد ثانی الرومیثی  سے ملاقات کی ہے ۔

 جنرل گولیر  نے انقرہ آنے والے اماراتی ہم منصب  اور ان کے وفد کا سرکاری اعزاز کے ساتھ خیر مقدم کیا ۔

 تقریب کے بعد دونوں عاسکری سربراہوں نے جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی ۔

ملاقات میں عسکری شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں