فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں حمایت کا خیر مقدم کرتا ہوں:ماکروں

فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہ  فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو مِں رکنیت پر ترکی کی حمایت کرنا  مثبت پیش رفت ہے

1850503
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں حمایت کا خیر مقدم کرتا ہوں:ماکروں

فرانس کے صدر امانویل ماکروں نے کہا ہے کہ  فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو مِں رکنیت پر ترکی کی حمایت کرنا  مثبت پیش رفت ہے ۔

 میڈریڈ میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس  کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں  ماکروں نے  بتایا کہ میں نے فن لینڈ اور سویڈن کے حوالے سے ترک صدر ایردوان سے گزشتہ دنوں بات چیت کی تھی ۔

فرانسیسی صدر نے کہا کہ  سویڈن اور فن لینڈ  کی نیٹو میں شمولیت پر ترکی کی حمایت کرنا  ایک مثبت پیش رفت ہے ،میں اس کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

 



متعللقہ خبریں