ترکش ایئرلائنز نے مزید چار ممالک کے لیے ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شئیر کی گئی  معلومات میں کے مطابق   ان ممالک کے سفر پر سے تمام نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی پابندیاں  ختم کردی گئی ہی

1825178
ترکش ایئرلائنز نے مزید چار ممالک کے لیے ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی

ترکش ایئرلائنز (THY) نے کویت، کروشیا، یونان اور کرغزستان میں داخل ہونے پر اب ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ پیش   کرنے  کی پابندی ختم  کردی گئی ہے۔

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شئیر کی گئی  معلومات میں کے مطابق   ان ممالک کے سفر پر سے تمام نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی پابندیاں  ختم کردی گئی ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کویت، کروشیا، یونان اور کرغزستان  کے لیے   نافذ کوویڈ 19  کی پابندیاں  ختم کردی گئی ہیں۔  ان ممالک میں داخل ہونے پر ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنے کی  اب کوئی ضرورت باقی نہیں رہی ہے۔

ترکش ایئرلائنزاپنے تمام مسافروں کے لیے  خوشگوار سفر  کی تمنا کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں